عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود عید سے قبل ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ42ہزار200روپے ہو گئی اسی طرح 172روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ21ہزار914روپے پر جا پہنچی تاہم 2ڈالر کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1742ڈالر کا ہوگیا ۔

Recent Posts

صدر زرداری اور وزیراعلی بلوچستان 4 نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آصف زرداری، چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعلی بلوچستان کے ہمرہ 4 نومبر…

1 min ago

پارٹی رہنماؤں کا مزید دو روزہ ریمانڈ اور دہشت گردی اور اسلحہ برآمدگی کے الزام لگانا قابل مذمت ہے، آغا حسن بلوچ

کوئٹہ +اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن…

7 mins ago

کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی ،سردی کے باعث شاہراؤں پر سوپ اور یخنی کی ریڑھیاں اور دکانیں سج گئیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں…

14 mins ago

کوئٹہ ،گداگروں کی بھرمار سے جرائم کی شرح میں شدید اضافہ، محکمہ سوشل ویلفیئر یونٹ تاحال غیر فعال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میدں گداگروں کی بھرمار پولیس اور متعلقہ تھانے اور محکمہ سوشل…

22 mins ago

کوئٹہ ،بسوں میں جیب کتروں اورچوروں کا راج ،شہری پریشان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا…

26 mins ago

گوادرساحل پر ٹرالرمافیا اور فورسزعوام کے کاروبارپر قبضہ کرکے رکاوٹیں ڈال رہی ہے، مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے…

34 mins ago