وزیر اعظم کا انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو نے لاہور میں ملاقات کی ہے . ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا . وزیراعظم نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی مفادات کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں .

. .

متعلقہ خبریں