ملک مبشرکھوکھر قتل کیس ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

لاہو ر(قدرت روزنامہ) ملک مبشرکھوکھر قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار جیل تک بڑھانے کا فیصلہ، ملزم کے ساتھیوں کا پتہ چلانے کے لئے سی آئی اے ٹیم نے اہم اقدامات اٹھانے شروع کردئیے ۔ رپورٹ کے مطابق سی آئی اے ٹیم نے ملزم ناظم کے انکشافا ت کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے ۔ سی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے 8 سال جیل بھی کاٹی تفتیش کی جائے گی کہ وہ جیل میں کس کے ساتھ رہا اور اس کی دوستی کس کس سے تھی۔ مرکزی ملزم کے جیل ساتھیوں

کا پروفائل بھی چیک کیا جائے گا۔ اسی طرح یہ بھی دیکھا جائے گا کہ ملزم ناظم نے رہائی کے بعدکن افراد سے ملاقات کی؟ ان سے کیا مشاورت کی گئی ان افراد نے ملزم کو کیسے مدد دی۔ یہ سب تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی۔یادرہے ابھی تک پولیس نے مرکزی ملزم ناظم اور اس کے ایک ساتھی عمر حیات کو گرفتار کررکھا ہے ۔ ملزم ناظم نے وزیراعلی پنجاب کی موجودگی میں صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کو شادی کے پنڈال میں قتل کردیا تھا۔

Recent Posts

بند کمروں میں بنایا گیا بجٹ عوام دشمن ہے، بی این پی عوامی

حب(قدرت روزنامہ)بی این پی عوامی ضلع حب کے آرگنائزر میر قدر ت اللہ ریکی نے…

8 mins ago

لاپتا افراد کے مسئلے میں سب سے زیادہ مشکلات خواتین کو درپیش ہیں، بلوچ وومن فورم

تربت(قدرت روزنامہ)پنجگور میں بلوچ وومن فورم کا قیام عمل میں لایا گیا، آرگنائزرنائید بلوچ اور…

14 mins ago

ہمارا سیاسی جدوجہد عوام کے حقوقِ ہیں، ڈھاڈر سے سبی تک گرین بسیں منظور کی جائیں گی، عبدالمجید بادینی

بولان(قدرت روزنامہ)جعفر آباد کے بعد ڈھاڈر مشکاف میرا دوسرا گھر ہے، علاقے اور عوام کے…

20 mins ago

مون سون بارشوں کا آغاز، ضلعی انتظامیہ حب حفاظتی اقدامات نہ کرسکی

حب(قدرت روزنامہ)مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا لیکن ضلع حب میں متوقع بارشوں کے…

33 mins ago

معاہدہ ختم ہونے کے باوجود قیمتی معدنیات لے جانے کیخلاف کمپنی کو بند کریں گے، دفاع فیروز آباد

خضدار(قدرت روزنامہ)دفاع فیروزآباد نے یکم جولائی سے چار جولائی تک بولان مائننگ انٹرپرائز کے گیٹ…

38 mins ago

پی بی 21 حب دریجی کے بوگس ووٹ مسترد کرکے عدالت نے عوامی مینڈیٹ کو احترام دیا، نیشنل پارٹی

حب(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق مئیر حب میر رجب علی رند نے…

43 mins ago