لاہور(قدرت روزنامہ) امریکی ویب سیریز مس مارول میں مرکزی کردار کمالہ خان کی پڑ نانی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مذکورہ ویب سیریز نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے دو ارب مسلمانوں کی نمائندگی ہے۔
مہوش حیات نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ پہلی بار پاکستانی سمیت مسلمان کرداروں کو انتہائی مثبت انداز میں پیش کیا گیا۔مہوش حیات کا کہنا تھا کہ پہلی بار مس مارول کے پلیٹ فارم سے پاکستانی کرداروں کو مثبت روپ میں دکھایا جا رہا ہے، اس سے قبل ہر مسلمان مرد کو ولن کے طور پر پیش کیا جاتا تھا یا اسے ایک ایسے کردار میں دکھایا جاتا تھا جو دوسروں کے لیے مسائل پیدا کرتا ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…