سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔

سعودی عرب میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عید کے موقع پراپنے خطاب میں پوری دنیا کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔
متحدہ عرب امارات اوردیگر خلیجی ممالک میں بھی مسلمان آج عید الاضحیٰ منا رہے ہیں اوراللہ کی راہ میں جانورقربان کرکے کے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کو تازہ کر رہے ہیں۔

برطانیہ اور یورپ کے مختلف ممالک میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ ترکی، بھارت، افغانستان میں بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔

ترک صدر طیب ایردوان نے امت مسلمہ کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دعا ہے یہ بابرکت ایام رحمتیں لائیں اورہمارے مظلومین کی نجات کا ذریعہ بنیں۔

Recent Posts

اسلام آباد پولیس کی شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اے ایس آئی معطل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شہر اقتدار کی مثالی پولیس جرائم میں ملوث ہونے بعد رشوت لینے…

5 mins ago

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکال لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

14 mins ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات، سیاسی معاملات پر بات چیت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران…

16 mins ago

لاہور میں ڈیڑھ سالہ بچی کے پیٹ سے ہیئر کلپ نکالنے کی کامیاب سرجری

لاہور(قدرت روزنامہ) جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے چونگی امر سدھو کی رہائشی ڈیڑھ سالہ بچی…

17 mins ago

ایکس کی بندش؛ سندھ ہائی کورٹ نے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے…

30 mins ago

سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کیوں کیا گیا ؟ وجہ جانیے

سوات (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند کردیا…

32 mins ago