سعودی عرب میں اندرون ملک پروازوں میں سماجی فاصلے کی پابندی میں مشروط نرمی کردی گئی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اندرون ملک چلنے والی پروازوں کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی کو مشروط طورپرختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ایسے افراد جنہوں نے کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوا لی ہوں ان کے فضائی سفر کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی ختم کی جا رہی ہے تاہم اس میں `12 سال سے کم عمر کے افراد شامل نہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کا اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا اور اسے سیاحتی سفر کے مسافروں کے لیے محدود رکھا گیا ہے۔

سفر کے دوران مسافر ماسک کے استعمال سمیت دیگر ہیلتھ پروٹوکول پر معمول کے مطابق پابندی کریں گے۔

Recent Posts

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

1 min ago

آئی ایم ایف نے 37 ماہ کے لیے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…

9 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنوں کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…

18 mins ago

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر 75 سال کی بہترین تقریروں میں سے ایک تھی، دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…

30 mins ago

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

44 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

1 hour ago