پولیس کا پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) پولیس کا پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس نے تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ پر چھاپہ مارکر اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا کہ گرفتار افراد پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، انھیں رہا کیا جائے۔

یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پولیس ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی کارکنان کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتی۔دوسری جانب لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک نواز کی پرائیویٹ مارکی میں کارنر میٹنگ میں پرائیویٹ مسلح افراد موجود تھے۔

Recent Posts

پاکستان اور ایران نے تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر کام شروع کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کی راہ میں حائل…

42 mins ago

لاہور میں نوجوان خاتون پولیس کانسٹیبل دن دیہاڑے دوست کے ہاتھوں قتل

لاہور(قدرت روزنامہ) ہربنس پورہ کے علاقے میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کی…

52 mins ago

پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک…

54 mins ago

پی آئی اے کی بولی یکم اکتوبر کو منعقد ہوگی، چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری نے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر کو پی…

1 hour ago

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا چھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے…

2 hours ago

عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر…

3 hours ago