پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

جھنگ (قدرت روزنامہ)مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا . تفصیلات کے مطابق مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ روز جھنگ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم کیا .

. .

متعلقہ خبریں