پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

جھنگ (قدرت روزنامہ)مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مخدوم فیصل صالح حیات نے گزشتہ روز جھنگ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پی پی 125 فیصل حیات جبو آنہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔

Recent Posts

سری لنکا کی نو منتخب وزیراعظم ہرینی اماراسوریا کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہرینی امراسوریا 6 مارچ 1970 کو سری لنکا میں پیدا ہوئیں جو…

8 mins ago

نجکاری سے قبل پی آئی اے میں کیا کیا بہتری لائی گئی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو اپنی سروسز، جہازوں کی حالت زار، عملے…

16 mins ago

حماد اظہر کو چھڑانے کا الزام، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ سمیت درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمہ درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے اشتہاری ملزم حماد اظہر کو چھڑانے پر پاکستان تحریک…

28 mins ago

کرائم فری وادی ہنزہ میں کون سا جرم سر اٹھانے لگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وادی ہنزہ اپنی قدرتی خوبصورتی اور پرامن ماحول کی وجہ سے دنیا…

37 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم روکنے کے لیے احتجاجی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عدلیہ اصلاحات کے حوالے سے…

46 mins ago

جنرل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی کے لیے تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کی…

54 mins ago