رانا ثناء للہ کی وکالت زیادہ سے زیادہ کسی درمیانے درجے کے وکیل کے منشی جتنی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا ثناء للہ کی وکالت زیادہ سے زیادہ کسی درمیانے درجے کے وکیل کے منشی جتنی ہے .

اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کسی بہتر وکیل سے مشورہ کر لے کہ اضافی نوٹ کی کیا حیثیت ہے،میں تو چاھتا ہوں ان کی تکلیف ایک بار ختم ہو ہی جائے غداری کے کیس بنا لیں،ہم بھی یہاں ہیں اور آپ بھی .

بسم اللہ کریں .

. .

متعلقہ خبریں