الیکشن کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے

جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی۔ہم نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں۔ پیٹرول پر 100 روپے بڑھا کر 18 روپے کم

کر دیئے اور ڈیزل پر 130 روپے بڑھا کر اب 40 روپے کم کر دیئے۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کس کو بےوقوف بنا رہی ہے

جبکہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئی ہیں اور یکم اگست کو یہ حکومت دوبارہ پیٹرول پر 10 روپے بڑھا دے گی۔

شوکت ترین نے کہا کہ تیل کی قیمت اس وقت سے بھی کم ہے جو ہم چھوڑ کر گئے تھے۔

Recent Posts

گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹر کے…

6 mins ago

قومی اور بلوچستان اسمبلی میں منشیات کا کاروبار کرنے والے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے ممبر مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور…

12 mins ago

پاکستان مالدیپ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالدیپ کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی ، تجارت،…

33 mins ago

پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم…

38 mins ago

ارمیلا ماٹونڈکر نے محسن میر سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنی ازدواجی زندگی کے 8…

43 mins ago

اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سعودی وفد کی وزیر خارجہ کی سربراہی میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79واں اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس…

49 mins ago