عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی ، شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 روپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں، کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ’’کسی پاکستانی کے لئے آج اس سے زیادہ اچھی خبر نہیں ہوسکتی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں منہدم ہورہی ہیں صرف 3 ہفتوں میں 24 ڈالر فی بیرل کمی آچکی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں انکا کا کہنا تھا کہ ’’ شہباز شریف آج آنکھیں میچ کر بھی پیٹرول ڈیزل میں کم از کم 40 سے 50 رپے فی لیٹر کم کرسکتے ہیں آج آئی ایم ایف معاہدہ بھی ہونا اچھی خبر ہے۔ ایک اور ٹویٹر میں کامران خان نے کہا ہے کہ ’’مفتاح اسماعیل کہتے ہیں حکومت آج پیٹرول ڈیزل قیمتیں عوام ماہرین کی توقعات سے زیادہ کم کر دے گی۔ انہوں مزید کہا کہ عالمی منڈی میں اجناس قیمتوں میں کمی سے تیل گھی گیہوں روز مرہ اشیا قیمتیں جلد کم ہوجائیں گی وہ پر اعتماد ہیں مہنگائی میں خاطر خواہ شرح سود میں کمی لائے گی ۔

Recent Posts

عدالت نے لندن سے چوری لگژری کار کی کراچی میں رجسٹریشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ ) کسٹم کورٹ کراچی نے بینٹ لے کار کی غیر قانونی رجسٹریشن کے…

3 mins ago

ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

نصیر آباد(قدرت روزنامہ)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو…

6 mins ago

وفاق کا بلوچستان میں مزید 3 دانش اسکول کھولنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مزید تین دانش اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔چئیرمین…

13 mins ago

گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ،10ہسپتال اور293سکول کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کافیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل احمد خان…

17 mins ago

وزیر اعلیٰ کی مبارک باد،مینا مجید کا بیان،وزیر صحت کے ویلکم کے بعد سردار یار محمد رند کا شاہ زیب کیلئے بڑا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عالمی کراٹے کومبیٹ کھلاڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ…

26 mins ago

بارڈر پر مزدوری کرنے والا رضوان ظلم و زیادتی کے باعث خودکش حملہ آور بنا، مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حق دو تحریک کے سربراہ و رکن بلو چستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے…

35 mins ago