ڈرون طیارے امریکی مفادات کیخلاف استعمال ہونے کا ڈر، کانگریس کا ٹیکنالوجی ترکی کو نہ دینے کا مطالبہ

انقرہ ّ(قدرت روزنامہ)امریکی کانگریس کے 27ارکان نے اپنے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ترکی کو ڈرون طیاروں کی ٹیکنالوجی برآمد کرنے کے عمل کومعطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

العربیہ کے مطابق ترک اخبار زمان کے مطابق کانگریس ارکان کی جانب سے کہا گیا کہ واشنگٹن کی برآمد کردہ ٹیکنالوجی سے ترکی جو ڈرون طیارے تیار کر رہا ہے وہ امریکہ کے مفادات ، حلیو کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں ، یہ بہت سے ممالک میں عدم استحکام کا بھی باعث بن سکتے ہیں ۔

کانگریس کے اراکین کے مطابق ترکی نے گزشتہ برس آرمینیا کے ساتھ تنازع میں ڈرون طیارے آذربائیجان کو دیے ، یاس طرح ترکی کے ڈرون طیاروں نے لیبیا کی جنگ میں بھی حصہ لیا،امریکی ٹیکنالوجی کی ترکی و منتقلی انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت پابندیوں کے خلاف ہے ، اس کی برآمد فوری روکی جائے ۔

واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ ترکی پر پباندیان عائد کرنے کے فیصلے پر دستخط کر چکے ہیں جس کا مقصد ترکی کا روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام خریدنا ہے ۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

10 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

40 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

51 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago