روپے کی بے قدری تھم نہ سکی ڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں