18جولائی سے قبل موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹنکیاں بھروا لیں ورنہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاجس کے باعث پٹرول کے بحران کا شدید خدشہ پیدا ہوگیا۔

پاکستان پیٹرول ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران صدر آصف گجر،انفارمیشن سیکرٹری جہانزیب ملک اور سیکرٹری جنرل

چوہدری نعمان مجید نے 18 جولائی سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کیا۔ڈیلرز نے مطالبہ کیا کہ ان کا ورکنگ کیپٹل تین گنا ہوچکا

،مگر کاروبار کا حجم پہلے جتنا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر 6 فیصد منافع کا مارجن کیا جائے۔

پیٹرولیم ڈیلرز نے مطالبہ کیا کہ حکومت منافع کا مارجن 6 فیصد کرنے کا وعدہ وفا کرے تاکہ ان کے کاروبار بند ہونے سے بچ سکیں۔

Recent Posts

پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری آئی، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری،…

1 min ago

زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے…

7 mins ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظم

نیویارک(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی…

12 mins ago

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (قدرت روزنامہ )مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کے لئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…

16 mins ago

شاداب کو کس نامور ٹک ٹاکر نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی آل راو¿نڈر…

19 mins ago

گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داؤ پر لگا ہوا ہے، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ گینگ آف…

22 mins ago