استنبول (قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت ترکیہ (سابق ترکی)میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔
حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعوی کیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے۔
تاہم اب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے بتایا کہ ان سے متعلق گرفتاری کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
حریم نے بتایا کہ اپنے شوہر بلال کے ہمراہ ترکیہ میں آزاد ہوں نہ کہ زیر حراست، حریم شاہ نے کہا کہ اپنے شوہر کے ساتھ ترکیہ میں ایک خوشگوار زندگی گزاررہی ہوں۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…