اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریکھا جیسی شہرت اور کامیابی حاصل کرنا کئی اداکارہ کا خواب ہوتا ہے، لیکن ریکھا خود ایسی زندگی نہیں چاہتی تھیں۔کہتے ہیں کہ ’ہرکسی کو مکمل جہاں نہیں ملتی۔ کسی کو زمین تو کسی کو آسماں نہیں ملتی‘۔ یہ بات عظیم اداکارہ ریکھا پر بالکل فٹ بیٹھتی ہے۔ بچپن سے ہی فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں ریکھا کبھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ آج کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا کو دیکھ کر یہ بات سننے میں شاید عجیب لگے، لیکن یہ سچ انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا۔ ان کا خواب شادی کر کے بہت سارے بچوں کی پرورش کرنے کی تھی۔
ریکھا نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ ایک ایسی خاتون کی طرح زندگی گزارنا چاہتی تھیں، جس کے پاس پیار کرنے والا شوہر ہو۔ وہ پوری زندگی ایک ایسے انسان کے ساتھ رہنا چاہتی تھیں کہ جو ان کی پرواہ کرے۔ اتنا ہی نہیں کئی سارے بچے بھی چاہتی تھیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…