میری ہدایت پر کبھی کوئی صحافی نہیں اٹھایا گیا ، مسئلہ کچھ اور تھا ، عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے حکم پر کبھی کسی صحافی کو نہیں اٹھا گیا

لیکن اب کی بار مسئلہ کچھ اور تھا . پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میڈیا پر پابندیاں ہیں ، ایسے پہلے کب نہیں ہوا ،

میری دور حکومت میں کبھی کسی صحافی کو نہیں اٹھایا گیا ایک بار کابینہ کے اجلاس کے دوران پتہ چلا کسی صحافی کا اٹھایا گیا ہے صحافیوں کو اٹھانے کی وجہ کچھ اور تھی .

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے جاری بیان میں کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ،

متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا . عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ، ریاستی مشینری،

متعصب الیکشن کمیشن، مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے مقابلہ ہو گا . چیئرمین تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر مزید لکھا کہ میری ٹیم کو اس کو نگاہوں کے سامنے رکھنا ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں