میری ہدایت پر کبھی کوئی صحافی نہیں اٹھایا گیا ، مسئلہ کچھ اور تھا ، عمران خان کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے حکم پر کبھی کسی صحافی کو نہیں اٹھا گیا

لیکن اب کی بار مسئلہ کچھ اور تھا ۔ پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ آج جو میڈیا پر پابندیاں ہیں ، ایسے پہلے کب نہیں ہوا ،

میری دور حکومت میں کبھی کسی صحافی کو نہیں اٹھایا گیا ایک بار کابینہ کے اجلاس کے دوران پتہ چلا کسی صحافی کا اٹھایا گیا ہے صحافیوں کو اٹھانے کی وجہ کچھ اور تھی ۔

دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے جاری بیان میں کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ،

متعصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ، ریاستی مشینری،

متعصب الیکشن کمیشن، مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے مقابلہ ہو گا۔چیئرمین تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر مزید لکھا کہ میری ٹیم کو اس کو نگاہوں کے سامنے رکھنا ہو گا۔

Recent Posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، حصص کی مالیت میں 99 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا، جس…

1 min ago

سینیٹ کمیٹی خزانہ کی اسلامی بینکاری کو قوانین میں چھوٹ دینے کی مخالفت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹ قائمہ کمیٹی میں سینیٹرز نے اسلامی بینکاری کو چھوٹ دینے کی…

12 mins ago

کراچی میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر والد جاں بحق اور…

37 mins ago

بانی ایم کیو ایم کا تقاریر پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی(قدرت روزنامہ)بانی ایم کیو ایم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے نمائندگی کیلیے 2…

46 mins ago

دفاعی تجزیہ کاروں کا تعین آئی ایس پی آر اپنا خصوصی اختیار کیوں سمجھتا ہے؟ جواب طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا کہ دفاعی تجزیہ کاروں کا…

53 mins ago

کلرسیداں میں لڑکے سے زیادتی کی کوشش کے دوران ملزم زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کلرسیداں میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے دوران متاثرہ…

1 hour ago