ملتان کے بعد ڈیرہ غازی خان بھی پی ٹی آئی کا ہوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈیرہ غازی خان ، پی پی 288کے تمام پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری کا مکمل نتائج آگے ہیں . نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سردار محمد سیف الدین نے 58ہزار 15ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے عبد القادر کھوسہ نے 32ہزارچار سو 87ووٹ حاصل کیے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں