عوام کیلئے اچھی خبر ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)درجہ اول گھی اورآئل کی قیمتوں میں حیران کن کمی کر دی گئی . تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اورآئل کا 5کلوکاپیک 150 روپےسستا ہو گیا ہے جس کے بعد درجہ اول 5کلوگھی اورآئل کاپیک 2800 سے 2650 کاہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں