محرم الحرام ،کوئٹہ سمیت دس اضلاع حساس قرار ،اگست کے مہینے میں شہر کی داخلی راستوں پر ایف سی تعینات

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے سلسلے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دس اضلاع کو حساس قرار دے دیا ہے ان اضلاع میں لوڈ اسپیکر ہتھیاروں کی نمائش انتشار پھیلانے والے مود پر بھی پابندی ہوگی قدوس بزنجو ہر بار شکوہ کرتے ہیں ایسے بیانات دینے کی بجائے اسپیکر کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے یہ بات انہوںنے آفیسرز کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوںنے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات بڑھ رہے ہیں گذشتہ روز ایک بچی کو درندہ صفت شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا محرم الحرام کے جلوسوں میں شریک افراد کا ماسک پہننا لازمی ہوگا ۔محرم الحرام کے جلوسوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا کرونا کے حوالے سے خطرناک علاقوں میں مجالس پر گریز کیا جائے جلوسوں کے روایتی راستوں کو سیل کردیا جائے گا ۔

Recent Posts

عظیم دوست کو لاپتا ہوئے9 برس مکمل، بازیابی کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلائیں گے، ہمشیرہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)رخسانہ دوست بلوچ نے کہا ہے کہ کل 3 جولائی کو میرے جبری لاپتہ…

1 min ago

ریکوڈک پروجیکٹ میں مقامی نوجوانوں کو روزگار دیا جائے، پیپلز پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی رخشان ڈویژن کے صدر نعیم بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا…

10 mins ago

انتظامیہ سے مذاکرات نہ ہوسکے، سریاب روڈ بند رہے گا، لواحقین لاپتا ظہیر احمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جبری لاپتہ ظہیر احمد کے لواحقین نے سریاب روڈ کو برما ہوٹل کے مقم…

20 mins ago

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق ہوگیا ہے، جس…

28 mins ago

خواتین اور لڑکیوں کی حفظان صحت کیلئے تمام شعبوں کے کردار کی ضرورت ہے، راحیلہ درانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ حکومت سمیت تمام متعلقہ…

37 mins ago

کوئٹہ، ہسپتال میں غیرحاضر 23 ڈاکٹرز و دیگر ملازمین کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہاہے کہ مفتی محمود ہسپتال میں غیرحاضر…

43 mins ago