ضمنی الیکشن میں (ن )لیگ کی عبرتناک شکست اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سرگودھا، لاہور (قدرت روزنامہ)ن لیگ کی عبرتناک شکست کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان آمد کا فیصلہ موخر کردیا ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کواداروں کے سربراہوں کی تضحیک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی اس طرح اداروں کو بلیک میل کر کے دھونس دھاندلی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں، ایسا ہر گز نہیں ہوگا، عمران خان کو اداروں کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عمران نیازی ضمنی الیکشن جیت کر بھی دھاندلی کے الزامات عائد کر رہا ہے جس کا مقصد صرف الیکشن کمیشن پر دبائو ڈالنا ہے، ضمنی انتخابات صاف اور شفاف تھے، کوئی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، آئندہ بھی الیکشن صاف و شفاف ہوں گے، عمران نیازی نے اپنے دور میں دھاندلی کے ریکارڈ بنائے،آج تک یہی ہوتا رہا ہے کہ جو الیکشن ہارتا ہے وہ الزام عائد کرتا ہے لیکن ہم نے روایت بدل ڈالی، ا لیکشن میں شکست کے باوجود ہم نے انتخابی نتائج پر اعتماد کا اظہار کیا، عمران نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کی ذات کو اپنی گھٹیا سوچ کا نشانہ بنایا، مسلم لیگ (ن) عمران خان کی اس مہم جوئی کی بھرپور اور شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

Recent Posts

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

4 hours ago

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔…

5 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی…

5 hours ago

معروف بھارتی یوٹیوبر کا چینل ہیک ہو گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے معروف یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیہ کے دونوں یوٹیوب چینل پر ہیکر نے…

5 hours ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا…

6 hours ago

جماعت اسلامی نے29 ستمبر کو ملک بھر میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نےمعاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے…

6 hours ago