میٹر ک اور انٹر کے امتحانات کا معاملہ، خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو اہم تجویز دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ امتحانات کے حوالے سے بچے سوشل میڈیا پر احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں، حکومت نے بتایا تھا کہ دو مہینے بعد سپلیمنٹری امتحانات لیں گے،لیگی رہنما نے تجویز دی کہ حکومت وقت بچائے اور ایک ہی بار دو ماہ کے بعد امتحانات لے لے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما سعدرفیق کا کہنا تھا کہ لاکھوں بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے، جب سیلیبس مکمل نہیں کرایا تو امتحانات بھی نہیں لینے چاہیئے، ہم یہ نہیں کہتے امتحان نہ لیے جائیں، امتحان لیں لیکن چھ ہفتے تک ملتوی کردیں۔ انٹراور میٹرک کے بچوں کی کلاسز لگا کر تیاری کروائیں، بچے فیل ہوں گے تو ڈیپریشن میں جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے واک آو¿ٹ میں ہمارا ساتھ دیا ہے، ہم انتشار کی طرف نہیں جانا چاہتے، ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ بچے روڈ پر آئیں، ہم نے بھی آج ان کے لیے بائیکاٹ کیا ہے، ان کی آواز میں آواز ملائیں گے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

38 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

40 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

46 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

49 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

54 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

1 hour ago