بلوچستان کابینہ اجلاس میں بیوروکریسی کا وزیر کے رویہ پر احتجاج ،،

کوئٹہّ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کابینہ کا وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ساتھ 7گھنٹے کے طویل اندوری کہانی سامنے آگئی اجلاس میں کابینہ کے وزراءاور بیوروکریسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ، ایک وزیر کی جانب سے بیووکریسی پر کرپشن کا الزام لگانے پر بیووکریسی کا سخت احتجاج بیوروکریسی نے مزکورہ وزیر کے رویہ کے خلاف بعض وزراءکے احکامات پر احتجاجاً عمل درآمد روک دیا ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ہونے والے بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں اس وقت ماحول تلخ ہوا جب ایک وزیرکی جانب سے محکمہ پی ایچ ای میں ایک سینئر آفیسر کی جگہ جونیئر آفیسر کی تعیناتی پر وزیرخزانہ اور سیکرٹری پی ایچ ای کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر وزیر نے سیکرٹری سمیت وزیر کو بھی تبدیل کرنے کی دھمکی دی جس پر سیکرٹری کی جانب سے بھی وزیر خزانہ کو شدید حدف تنقید کا نشانہ بنایااور کہا کہ وہ ایک جونیئر آفیسر کو سینئر آفیسر کے جگہ پر تعینات نہیں کرسکتے ذرائع کے مطابق وزیرموصوف تربت میں اس جونیئر آفیسر کو تعینات کرنا چاہتے ہیں جس کا ریکارڈ یہ رہا ہے کہ گزشتہ 2بجٹ میں تربت میں اسکیمات کی ٹینڈر کرنے کے بعد مبینہ طور پر اپنا حصہ لیکر سائڈ ہوجاتے تھے جس پر سیکرٹری نے مخالفت کی ذرائع کے مطابق اجلاس میں تلخ جملوں کے بعدمعاملات کو رفع دفع کردیاگیا تاہم بعد ازاں بیشتر آفیسران نے صوبائی وزیر کے رویہ پر افسوس کا اظہار کیا کہ آئندہ کابینہ میں نامناسبت رویہ اختیار کرنے والے وزیر کے احکامات پر عملدر آمد نہیں کرینگے ۔

Recent Posts

احتجاج کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیاسی جماعت کے مارچ کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کارروائیوں کی…

2 mins ago

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں…

4 mins ago

پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات…

18 mins ago

’علی امین مین گیٹ سے بھاگے ہیں، وہ حراست میں نہیں، ریڈ کررہےہیں اور اگر ملے تو۔ ۔ ۔‘ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں…

24 mins ago

علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق…

26 mins ago

دبئی آنے جانے والے مسافروں کیلئے اماراتی ایئر لائن کا اہم اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)ایمریٹس ایئر لائن کی جانب سے مسافروں کیلئے سفری ایپ ڈیٹ جاری کی…

33 mins ago