اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی بے توقیری جاری ہے ، اس خبر کے فائل ہونے تک انٹر بینک میں ڈالر 224روپے کا ہو چکا ہے ۔
فاریکس ڈیلر کے مطابق ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ،انٹر بینک میں ڈالر آج 8روپے 80پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد 224روپے کا ہو گیا ہے ۔
کوئٹہ +اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میدں گداگروں کی بھرمار پولیس اور متعلقہ تھانے اور محکمہ سوشل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف…