کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 485 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1717 ڈالر فی اونس ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میدں گداگروں کی بھرمار پولیس اور متعلقہ تھانے اور محکمہ سوشل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف…
اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)اوستہ محمدنو جوان نے خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق نو جوان…