حکومت نے سابق آئی جی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے سابق آئی جی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کردیا، آفتاب سلطان تین سال کیلئے چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے .
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے سینئر بیوروکریٹ آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب تعینات کردیا ہے، آفتاب سلطان کو وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی مشاورت کے بعد چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے .

وزارت قانون و انصاف نے نئے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی تین سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں