حکومت نے سابق آئی جی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے سابق آئی جی آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کردیا، آفتاب سلطان تین سال کیلئے چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے سینئر بیوروکریٹ آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب تعینات کردیا ہے، آفتاب سلطان کو وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی مشاورت کے بعد چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔وزارت قانون و انصاف نے نئے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی تین سال کیلئے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Recent Posts

پولیس یا سرکاری افسر پر ریپ کا الزام ثابت ہوجائے تو کیا کارروائی ہوتی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے پمز اسپتال سے 2 بچوں کے اغوا اور ریپ…

6 mins ago

لاہورپولیس کو بااثرشخصیت کے بیٹے کو روکناکیوں مہنگا پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے جج کے اہلخانہ کے ساتھ مبینہ…

21 mins ago

لاہور میں اب ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب صوبہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کررہی…

33 mins ago

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں مختلف یورنیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے میں…

39 mins ago

حماد اظہر کی دوسری شادی کی خبریں، پی ٹی آئی رہنما نے کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد…

56 mins ago

نارو وال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا

نارووال (قدرت روزنامہ)سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر…

7 hours ago