وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے پہلے ن لیگ کو بڑا دھچکا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی عظمی زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا . خاندانی ذرائع کے مطا بق عظمی زعیم قادری نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے .

یاد رہے کہ آج وزیراعلی کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہے اور مد مقابل امیدواروں کے لئے ایک ایک ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے .

. .

متعلقہ خبریں