پنجاب میں شاندار فتح کے بعد تحریک انصاف کا وفاق کی جانب رخ کرنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی کے بعد تحریک انصاف نے وفاق کا رخ کرتے ہوئے بی این پی، بی اے پی اورجماعت اسلامی سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا،حکومتی اتحادی جماعتوں کو حکومت چھوڑنے پر قائل کیا جائے گا . اس سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بی این پی، بی اے پی اور دیگر جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی .

پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی حکومتی اتحادیوں سے رابطے کرے گی . کمیٹی میں اسد قیصر،فواد چوہدری،اسد عمر شامل شامل ہیں . کمیٹی تمام حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطے کرے گی، کمیٹی جماعت اسلامی سے بھی رابطہ کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں