میں نے وزارت پاکبازی سے کی،وزیر کی کرسی پر ایک دن بھی بغیر وضو نہیں بیٹھا، علی محمد خان

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں لوگ ہجرت کر کے آئے ، یہ شہر قائد کا شہر ہے، میں نے اپنی وزات پاکبازی سے کی ، ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے قائداعظم سے وعدہ کیا ہے کہ میں جب تک زندہ ہوں پاکستان کی حفاظت کروں گا ، میں کراچی میں الیکشن کمپین کرنے نہیں آیا محبتیں تقسیم کرنے آیا ہوں ، اس ملک کوبنانے میں شہیدوں کا خون شامل ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کا خاتون وکیل کا لائسنس بحال نہ کرنے تک عدالتی بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ…

4 mins ago

سیاسی مقاصد کے لیے حکومت کو اپنا کندھا استعمال نہیں کرنے دیں گے، فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (ف) نے مشترکہ طور پر…

20 mins ago

ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سارے کام نہیں کرسکیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات کے…

33 mins ago

’آپ نے مجھ پر ون مین شو کا فضول الزام لگایا‘ چیف جسٹس کے جسٹس منصور کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ…

41 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس اور صدر یورپی کمیشن کی ملاقاتیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں…

49 mins ago

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں مزید کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ صارفین…

56 mins ago