جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں 9 روپے 90 پیسے اضافے کی درخواست

لاہور(قدرت روزنامہ) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں 9 روپے 90 پیسے اضافے کی درخواست کر دی .
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 28 جولائی کو بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے سی سی پی اے کی درخواست پر سماعت ہو گی .

دوسری جانب کے الیکٹرک نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں 11.38 روپے کا اضافہ بھی طلب کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں