تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے . تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان لیگی کارکنوں کو لوٹے دکھا کر لیگی قیادت کے خلاف احتجاج کرتے رہے .

اس موقع پر دونوں پارٹیوں کے کارکنان میں دھکم پیل بھی ہوئی . لیگی کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں