تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے اٹھا کر پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان لیگی کارکنوں کو لوٹے دکھا کر لیگی قیادت کے خلاف احتجاج کرتے رہے۔اس موقع پر دونوں پارٹیوں کے کارکنان میں دھکم پیل بھی ہوئی۔لیگی کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

Recent Posts

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید…

3 mins ago

سعودی عرب کی طرف سے عالمی اتحاد کے قیام کے اعلان کی تائید کرتے ہیں، پاکستان علماء کونسل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان علماء کونسل نے مملکت سعودی عرب کی طرف سے فلسطین کے مسئلہ…

14 mins ago

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے سینئر اداکاروں کے کردار پر انگلی اٹھا دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ اور موسیقار نمرہ نے بطور چائلڈ آرٹسٹ…

27 mins ago

شوہر نے اہلیہ کی خواہش پوری کرتے ہوئے اربوں خرچ ڈالے

دبئی (قدرت روزنامہ) اپنی اہلیہ کی خواہش پوری کرنے میں دبئی کے کروڑ پتی شیخ…

41 mins ago

سولر پینلز لگوانے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (قدرت روزنامہ) بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک…

57 mins ago

ثنا خان کوشادی کی تجویز مولانا طارق جمیل نے دی، وائس نوٹ میں کیا کہا تھا؟

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )اسلام کی خاطر بالی وڈ کی چکاچوند چھوڑ کر حجاب اپنانے…

1 hour ago