نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی جبکہ عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری برانچ کےگیٹ پر چڑھ کر تماشہ لگایا گیا۔
عابد شیر علی نے کہا کہ ماضی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے رولنگ دی تھی، عدلیہ نے جو فیصلہ دیا اس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں، ان دس افراد کو ڈی سیٹ کیا جائے جس طرح عمران خان کی درخواست پر 25 افراد کو ڈی سیٹ کیا گیا تھا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ قانون سب کیلئے ایک ہی ہے گالیوں سے فیصلے تبدیل نہیں ہوسکتے۔

Recent Posts

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…

2 mins ago

ماہرہ خان کو شاہ رُخ کی کونسی بات نے بےحد متاثر کیا؟

ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…

15 mins ago

دوسرا ون ڈے، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان

میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…

18 mins ago

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…

27 mins ago

بی این پی مینگل کے رہنماوں اختر لانگو، شفیع محمد کی ضمانت منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…

39 mins ago

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…

45 mins ago