چودھری شجاعت کا فواد چودھر کو فون ، کیا بات ہوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو فون کیا ہے . چوہدری شجاعت نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنی صحت کے متعلق فواد چوہدری کے بیان کے بعد انہیں فون کیا، فواد چوہدری سے پوچھا ہے کہ وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے ہیں؟ .

چوہدری شجاعت نے لکھا کہ فواد چوہدری میرے سوال کے جواب میں ہنس دئیے .

. .

متعلقہ خبریں