کراچی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کی مشکل آسان ہوگئی ،اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ڈی جی سی اے اے کی ہدایت پر نجی لیبارٹریز کو ایئرپورٹ پرکاونٹر قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے 2پروازوں کے ذریعے جانے والے مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کئے گئے ۔؎
اسلام آباد سے دبئی اور ابو ظہبی جانے والی ایمریٹس اور ایئر بلو کی پرواز کے تمام مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کئے گئے،مجموعی طور پر343مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کرکے ان کی منزل مقصود کیلئے روانہ کیا گیا۔ریپڈ ٹیسٹ کی سہولت والااسلام آباد تیسرا ایئرپورٹ بن گیا ہے۔ مسافروں کو 5گھنٹہ قبل ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…