اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید بارشوں کے باعث حکومت سندھ نے صوبے کے دو ڈویژنوں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ میں برسراقتدار صوبائی حکومت نے کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل ہو گی۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نہ صرف آج شدید بارشیں ہوئی ہیں بلکہ کل بھی بارشوں کی پیشنگوئی ہے جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے عام تعطیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…
سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…
کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…
راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…