پاکستان

قاضی عنایت اللہ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پر نہیں ہوسکے گا ، مولانا فضل الرحمان

گلگت(قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمان نے اذنے ایک تعزیتی بیان میںجمعیت علمائسلام گلگت بلتستان کے سابق صوبائی آمیر و سرپرست قاضی عنایت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مولانہ قاضی عنایت اللہ جمعیت علماء اسلام کے عظیم سرمایہ تھے آپ کی وفات سے جمعیت علماء اسلام گلگت بلستان ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگء ہے

گلگت بلتستان میں جمعیت اء اسلام کوو مضبوط کرنے میں مولانہ قاضی عنایت اللہ کا کلیدی کردار رہا ہے​​​​​​مولانہ قاضی عنایت اللہ کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا صدیوں پر نہی ہوسکے گا انھوں نے کہا مولانہ قاضی عنایت اللہ مرحوم کی سیاسی ،سماجی اور دعوتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا دعا ہے کہ اللہ کریم مولانہ قاضی عنایت اللہ مرحوم کی دینی سیاسی خدمات کو قبول فرمائے اور اپنے شایان شان بدلہ عطاء فرمائے اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے۔غم کی اس گھڑی میں جعمیت علما? اسلام غمذدہ خاندان کے غموں میں برابر کی شریک ہیں۔

متعلقہ خبریں