آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی۔کانفرنس میں ملکی سرحدوں، داخلی، مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد دہشتگردی آپریشن میں کامیابیوں کو سراہا۔آرمی چیف نے دفاع، جانیں قربان کرنے والے افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔آرمی چیف نے بارش اور سیلابی صورتحال میں فارمیشیز کے لیے ریلیف آپریشن کی تعریف کی۔شرکاء نے بحالی،ریسکیو کے عمل میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کے عزم کا اعادہ کیا۔

Recent Posts

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کو بلانا ور جامعہ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس کے نام پر طالبات کی پروفائلنگ قابل مذمت ہے، بی ایس او (پجار)

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی…

2 mins ago

خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو…

12 mins ago

وندر، ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میں آنے والے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وندر(قدرت روزنامہ)وندر کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میںآکر موٹر سائیکل پر سوار 2…

17 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج خیبر پختونخوا، شمال مشرقی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، اسلام…

28 mins ago

بی آئی ایس پی کے زیراہتمام نوعمر لڑکیوں کی غذائی ضروریات پر مبنی سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کے…

33 mins ago

عدلیہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ کرنے لگ جائے تو تصادم ہوسکتا ہے، لیکن حتمی فتح پارلیمان کی ہوتی ہے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

43 mins ago