شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے ، ریحام خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے۔ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف کو معاف کر دینا چاہیے اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے،واضح طور پر کہوں تو یہ جنگ کا وقت ہے۔ریحام نے لکھا 244 سیٹوں کے ساتھ سب سے بھاری مینڈیٹ رکھنے والے وزیراعظم کو اس بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی

Recent Posts

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کو بلانا ور جامعہ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس کے نام پر طالبات کی پروفائلنگ قابل مذمت ہے، بی ایس او (پجار)

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی…

5 mins ago

خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو…

15 mins ago

وندر، ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میں آنے والے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وندر(قدرت روزنامہ)وندر کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میںآکر موٹر سائیکل پر سوار 2…

20 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج خیبر پختونخوا، شمال مشرقی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، اسلام…

31 mins ago

بی آئی ایس پی کے زیراہتمام نوعمر لڑکیوں کی غذائی ضروریات پر مبنی سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کے…

37 mins ago

عدلیہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ کرنے لگ جائے تو تصادم ہوسکتا ہے، لیکن حتمی فتح پارلیمان کی ہوتی ہے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

46 mins ago