سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا، شہبازگل کا ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ نے بدمعاشوں کی بدمعاشی اور دھمکیوں کو مسترد کردیا . انہوں نے مزید کہاکہ کیس کی سماعت بھی ایک روز کیلئے ملتوی کردی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں