پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، بریگیڈیئرز کو ترقی کی منظوری پروموشن بورڈ نے دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلا س ہوا، اجلاس میں پروموشن بورڈ نے 32 بریگیڈیئرز کی بطور میجر جنرل ترقی کی منظوری دی۔
بریگیڈیئرعمرنسیم، بریگیڈیئرسید عباس علی، بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ، بریگیڈیئر یاسرالہٰی، بریگیڈیئرعدیل حیدرمنہاس، بریگیڈیئرسید علی رضا، بریگیڈیئر شاہد پرویز، بریگیڈیئراحسن وقاص کیانی، بریگیڈیئر اظہر یاسین، بریگیڈیئرقیصرسلیمان، بریگیڈیئرہارون اسحاق راجہ، بریگیڈیئرعامرامین، بریگیڈیئر ہارون حمید چودھری، بریگیڈیئروسم افتخار چیمہ ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
بریگیڈیئر محمد حسین، بریگیڈیئر شعیب بن اکرم، بریگیڈیئرکاشف خلیل، بریگیڈیئر کاشف عبداللہ، بریگیڈیئرامجد حنیف، بریگیڈیئر فیصل نصیر، بریگیڈیئراحمد کمال، بریگیڈیئرسعدالرحمان سرور، آرمی میڈیکل کور کے بریگیڈیئر طفیل احمد کی بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ اسی طرح بریگیڈیئررضوان صادق، بریگیڈیئراعجاز احمد، بریگیڈیئرندیم فیصل، بریگیڈیئرشعیب احمد، بریگیڈیئرطاہر مسعود، بریگیڈیئروسیم احمد خان اور بریگیڈیئرسہیل صابر بھی بطور میجر جنرل عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

Recent Posts

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

11 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

21 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

22 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

31 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

53 mins ago

سوشل میڈیا پرحکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ…

53 mins ago