فضل الرحمان شاید کوئی لیٹر لکھوانے آئے ہوں پر اب فائدہ نہیں‘ مونس الٰہی

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ فضل الرحمن اب نہ جانے کیا مطالبہ لے کر چوہدری شجاعت کے پاس آئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے آئے ہوں پر اب فائدہ نہیں، اب کسی مذاکرات کی ضرورت نہیں۔

وہ شجاعت حسین اور فضل الرحمان کی ملاقا ت پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے تھے ۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت اور جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب فائدہ نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس میں مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔اس ملاقات کے حوالے سے مونس الٰہی کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان اب نجانے کیا مطالبہ لیے چوہدری شجاعت کے پاس گئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب فائدہ نہیں۔

Recent Posts

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

17 mins ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

27 mins ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

28 mins ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا…

37 mins ago

بھارتی فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار وارث بیگ سے معافی کیوں مانگی؟ حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) وارث بیگ گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کی میوزیکل نڈسٹری کا ایک…

59 mins ago

سوشل میڈیا پرحکومت ، ریاستی اداروں کیخلاف تخریبی مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم اورتخریبی پروپیگنڈہ…

59 mins ago