مونس الٰہی کا عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنانے سے متعلق مشن کا اظہار کیا ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مونس الٰہی نے پرویز الٰہی کی حلف اٹھانے کی تصویر شیئر کی اور دوسری طرف عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کی بھی تصویر لگائی .

. .

متعلقہ خبریں