اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہوگا؟ حیرا ن کن نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد بنی گالہ پہنچ گئے ۔ چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کو ایک بار پھر ساتھ چلنے کی یقین دہانی کروائی ۔ اس موقع پر عمران خان نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی۔چوہدری پرویز الٰہی نے وعدہ دہرایا کہ اگرعمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائوں گا۔

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی اور عمران خان نے پنجاب میں حکومت کی تشکیل پر بھی بات چیت ہوئی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کا نام فائنل کر لیا گیا۔ قبل ازیں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے محمود الرشید، میاں اسلم اقبال ، زین قریشی اور عثمان بزدار کے نام زیر غور ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago