ملاقات میں خطے کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا . وزیراعظم نے کہا کہ افغان تنازع کا فوجی حل نہیں ہے . پاکستان افغانستان تنازع کا حل سیاسی مذاکرات سے چاہتا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہوزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے چینی قیادت کے پیغامات کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور کورونا کے دوران ویکسین کی فراہمی پر چین کاشکریہ ادا کیا . وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی پیک خطے میں تبدیلی کےلیے بہترین منصوبہ ہے .
متعلقہ خبریں