وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی آصف زرداری سے رابطے کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایک بار پھرعمران خان کے ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آصف زرداری سے رابطے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے ایک انٹرویومیں کہاکہ اگر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑنے کا کہہ دیں تو ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گا۔
چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ مسائل حل کرنے آیا ہوں، خان صاحب کی وژن لیکرچلوں گا۔چوہدری شجاعت سے متعلق سوال پرنومنتخب وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بہت قریبی رشتے تھے، میں خود حیران، پریشان ہوں کہ اس کے باوجود انہوں ایسا کیوں کیا سمجھ نہیں آیا۔آصف زرداری کے رابطے کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سے نہ کوئی رابطہ ہوا اورنہ کرنا ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 mins ago

وزیر اعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مقدمہ زور دار طریقے سے پیش کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ…

32 mins ago

سپریم کورٹ سے چوری کیے گئے کمپیوٹر کہاں سے برآمد ہوئے؟جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا…

41 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نوازکا فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی واردات…

51 mins ago

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

56 mins ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

1 hour ago