چودھری شجاعت الیکشن کمیشن میں ریفرنس فائل کریں تو پرویز الٰہی نااہل ہو سکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم نکات پر مشاورت جاری ہے،چودھری شجاعت الیکشن کمیشن میں ریفرنس فائل کریں تو پرویز الٰہی نااہل ہو سکتے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بطور پارٹی ہیڈ چودھری شجاعت حسین اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرسکتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت الیکشن کمیشن میں ریفرنس فائل کریں تو چودھری پرویز الٰہی نااہل ہو سکتے ہیں، بطور پارٹی ہیڈ چودھری شجاعت حسین کے پاس ریفرنس فائل کرنے کا اختیار موجود ہے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ پرویز الہٰی اور پارلیمانی لیڈر سمیت تمام اراکین نے پارٹی ہیڈ سے بغاوت کی ہے۔ پی پی سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومتی اتحاد مختلف ا?پشنز پر غور کر رہا ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

33 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

47 mins ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

51 mins ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

1 hour ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

2 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

2 hours ago